Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Kath Ki Aurtain - Subject_Contemporary Art میں نے محسوس کیا کہ

SKU: 89028684836

4.3
USD300.00 USD344.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 25 - Jul 30

Description

میں نے محسوس کیا کہ طنز وتضحیک اور تنقیدی اختلاف واستفسار میں فرق کی لکیر واضح ہے۔ اختلاف واستفسار ، کسی نکتے پر گفتگو میں شرکت کی، شائستہ اسلوب میں دعوت ہے، جب کہ طنز وتضحیک، ایک قسم کا لسانی تشدد ہے جو دوسروں کو خاموش اور پسپا کرنے کے لیے ،دانستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ ایک مصنف، خواہ وہ کسی صنف میں لکھتا ہو، اس کی تحریروں کو جانچنے کا سادہ  پیمانہ یہ ہے کہ کیا وہ ہمیں اپنی تخیلی یا علمی دنیا میں، فعال شرکت پر آمادہ کررہا ہے، اور پھر اس شرکت کی وساطت سے ،ہمیں ہماری ہی حقیقی نفسی اور سماجی دنیاکو نئے سرے سے،یا کسی پرانے، آزمودہ طریقے مگر تازہ پیرائے میں کھوجنے کے قابل بنارہا ہے، یا وہ ہمیں ایک جذباتی شدت میں مبتلا کرکے،ہمارے ذاتی فہم کو معطل کرکے،ہمیں اپنا معمول بنا کر،ہمیں کسی کے حق یا مخالفت کی راہ پر ڈال رہا ہے۔ وہ ہماری ذہنی، جذباتی، فکری نمو اور کشادگی میں مددکررہا ہے؛ہمارے ذہنوں،ہمارے دلوں پر چھائی گردہٹانے، ہماری روحوں میں پڑی گرہوں اور ہماری آس پاس کی حقیقی دنیا سے متعلق پیچیدہ سوالوں کے جواب تلاش کرنے میں ہمارا ساتھ دے رہا ہے، یا ہمیں اپنی یا کسی بڑی انا کے مقاصد میں بروے کار لارہا ہے۔ میں اسی ساد ہ پیمانے کو بروے کار لاتے ہوئے،اس نتیجے پر پہنچا کہ تنقید سے متعلق طنز وتضحیک،تنقید سے متعلق بصیرت تازہ کرنے یا نئی بصیرت دینے کے بجائے، اس کے سلسلے میں متشدددانہ رویوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ اس تشدد کا سب سے بڑا نشانہ، خود تنقید ہے۔تنقید کو بہ طور صنف ادب پسپا کرنا، ایک معمولی بات نہیں کہ جسے نظر انداز کرنے کے ہم سب متحمل ہوسکیں۔

Manto Baqiyat (560 pages)

Author: Sheikh Manzoor Elahi

ISBN: 9693513754

Kath Ki Aurtain - Subject_Contemporary Art میں نے محسوس کیا کہWriter: Dr. Saleem Akhtar Category: Short Stories Pages: 231

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products